لاہور ہائی کورٹ میں 10 ججز کی تعیناتی کے لیے 49 نام جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیے گئے، اجلاس 6 فروری کو ہوگا
اسلام آباد (لیہ ٹی وی) لاہور ہائی کورٹ میں 10 ججز کی تعیناتی کے لیے 49 نام جوڈیشل کمیشن کو بھیج دیے گئے ہیں، جن میں سات خواتین ججز بھی شامل ہیں۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چھ فروری 2025 کو...
Read moreDetails









