یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے موقع پرضلع بھر میں سکیورٹی کے بھر پور اقدامات ،2 سو سے زائد پولیس اہلکاران و افسران ڈیوٹی پر مامور
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی ہدایت پریوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے موقع پرضلع بھر میں سکیورٹی کے بھر پور اقدامات کیے گئے ہیں ،مرتب کیےگئے سکیورٹی پلان کے مطابق ضلع ہذا...
Read moreDetails








