الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام الخدمت اسپتال لیہ میں آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں 310 رجسٹرڈ یتیم بچوں اور ان کی ماؤں کا علاج کیا گیا۔ مختلف...
Read moreDetails







