پریس کلب کوٹ سلطان و انجمن صحافیان کے انتخابات مکمل: سید عابد حسین فاروقی بلا مقابلہ صدر پریس کلب ،ملک محمد اسلم بلامقابلہ صدر انجمن صحافیان منتخب
کوٹ سلطان (نمائندہ لیہ ٹی وی) پریس کلب کوٹ سلطان اور انجمن صحافیان کے سال 2025-26 کے انتخابات مکمل ہوگئے۔ ...