لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن — تین ورکشاپس کے خلاف مقدمات درج ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیموں کی چوک اعظم میں کارروائیاں، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی جاری
لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر /کنٹرولر سول ڈیفنس لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ضلع لیہ میں ...
