گیم چینجر منصوبہ ’’لیہ تونسہ پل‘‘— اپروچ روڈز کی تعمیر کے لیے اہم پیش رفت، سابق صوبائی وزیر اعجاز احمد اچلانہ اور ڈپٹی کمشنر کا دورہ لیہ تونسہ پل منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی — اپنی مدد آپ کے تحت سڑکوں کی تعمیر کرنے والے علاقہ مکینوں کی حوصلہ افزائی، مسلم لیگ ن منصوبے کو لیہ کے لیے اہم تحفہ قرار
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )گیم چینجرمنصوبہ "لیہ تونسہ پل"کےاپروچ روڈز کی تعمیر کےلیےاہم پش رفت ،سابق صوبائی منسٹروسابق ممبرصوبائی ...
