لیہ بجٹ میں کیا پائے گا؟ میگا پراجیکٹس سوالیہ نشان بن گئے،ڈویژن کا درجہ، میڈیکل کالج، سی پیک سے ربط، تونسہ پل کی بحالی اور تھل کینال ریماڈلنگ سمیت اہم مطالبات بجٹ میں شامل ہونے کے منتظر، لیہ کے حکومتی نمائندوں کی عدم موجودگی عوامی مایوسی کا باعث
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ کو حتمی شکل دینے ...

