ڈی آئی جی جیل خانہ جات احمد نوید گوندل کا ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ، سہولیات کا جائزہقیدیوں سے براہِ راست ملاقات، علاج معالجے کے انتظامات اور صحت سہولیات کا معائنہ، ہر قیدی کا میڈیکل ریکارڈ تیار رکھنے اور ایمرجنسی سہولت یقینی بنانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل (پولیس جیل خانہ جات) ڈیرہ غازی خان ڈویژن احمد نوید گوندل نے ڈسٹرکٹ ...
