بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور، 13 جنوری تک توسیع عدالت میں پیش ہونے پر بشریٰ بی بی کی جانب سے ضمانتی مچلکے جمع کرائے گئے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
راولپنڈی (لیہ ٹی وی) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور ...