layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صدرآصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 5, 2024
in پاکستان
0
صدرآصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو سراہا

layyahtv


اسلام آباد (لیہ ٹی وی) صدر آصف علی زرداری نے ہفتہ کو شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا جس کے نتیجے میں 6 خوارج دہشت گرد مارے گئے۔ایوان صدر سے جاری بیان میں آصف زرداری نے پاک فوج کے بہادر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔انہوں نے لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت اور دیگر فوجیوں کے جذبہ حب الوطنی کو سراہا جنہوں نے وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔صدر نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے شہید فوجیوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور جنت الفردوس میں تمام شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

Previous Post

روسی ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف نے CJCSC سے ملاقات کی

Next Post

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیرستان کے پانچ فوجیوں شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شہوت کو شاندار خراج عقیدت

Next Post
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیرستان کے پانچ فوجیوں شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شہوت کو شاندار خراج عقیدت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیرستان کے پانچ فوجیوں شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شہوت کو شاندار خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024