اسلام آباد (لیہ ٹی وی) قومی اسمبلی نے پیر کو نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (ترمیمی) بل کی منظوری دے دی، جس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ایکٹ 2018 میں ترمیم کی گئی ہے۔یہ بل وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے ایوان میں پیش کیا۔