علاقائی خبریں

لیہ پولیس کا اعزاز: کانسٹیبل شہزاد عباس نے ایم بی بی ایس کے لیے کوالیفائی کر لیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ سے تعلق رکھنے والے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل لیہ میں تعینات شہزاد عباس نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایم بی بی ایس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سینٹرل...

Read moreDetails

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد ملک کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی ایس پی محمد حیات، ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا محمد بلال اور دیگر افسران موجود...

Read moreDetails

ڈی پی او کی کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) دفتر پولیس لیہ میں کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی پی او محمد علی وسیم نے شہریوں (مرد و خواتین) کے مسائل سنے اور فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے۔ حافظ عبدالمجید...

Read moreDetails

تھانہ چوک اعظم پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ چوک اعظم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کلیم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے پسٹل بمعہ راؤنڈ برآمد کر لیا گیا۔ اے ایس آئی...

Read moreDetails

تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائی، اے کیٹگری کا اشتہاری مجرم گرفتار

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ چوبارہ پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اے کیٹگری کے اشتہاری مجرم اظہر حسین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ ملزم ڈکیتی کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ ایس ایچ...

Read moreDetails

پی ایس ای آر رجسٹریشن میں بے ضابطگی برداشت نہیں کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے کہا ہے کہ پنجاب سوشو اکنامک رجسٹریشن میں شفافیت کو برقرار رکھنے کے لئے سینٹرز کی مانیٹرنگ کی جائے۔ رجسٹریشن میں اقرباءپروری، بے ضابطگی اور بدعنوانی پر فوری محکمانہ کارروائی ہوگی۔...

Read moreDetails

پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں، دو ملزمان گرفتار

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ پیر جگی اور تھانہ فتح پور پولیس نے الگ الگ کارروائیوں میں منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ہیروئن برآمد کی۔تھانہ پیر جگی پولیس نے منشیات فروش صادق کریم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے...

Read moreDetails

پولیو مہم میں کامیابی، لیہ کے نشیبی علاقوں میں بچوں کی فنگر مارکنگ کی تصدیق

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع میں 3 روزہ قومی انسداد پولیو مہم اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی۔ اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین کی جانب سے پولیو ٹیموں کی کارکردگی، مانیٹرنگ اور...

Read moreDetails

لیہ شہر میں پہلی بار مسٹ سپرنکلنگ سسٹم کی تنصیب، ماحولیاتی تحفظ کے لئے اہم قدم

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن آلودگی سے پاک ستھرا پنجاب کی جانب بڑی پیش رفت۔ ضلع لیہ میں بھی بڑی کمرشل زیر تعمیر عمارتوں میں مسٹ سپرنکلنگ سسٹم کی تنصیب شروع کر دی گئی...

Read moreDetails

یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں لیہ میں سیمینار کا انعقاد، طلبہ تقاریر اور ملی نغمے پیش کریں گے

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے سلسلہ میں5فروری کوضلع لیہ میں یوم یکجہتی کشمیرمنایاجائے گا۔ محکمہ تعلیم کے زیراہتمام گورنمنٹ ایم سی بوائز ہائی سکول میں 5فروری کو...

Read moreDetails
Page 12 of 26 1 11 12 13 26