معروف تاجر محمد صفدر خان لعلوانی گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ شب مرکزی عید گاہ لیہ میں ادا کی گئی
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) معروف تاجر محمد صفدر خان لعلوانی گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ شب مرکزی عید گاہ لیہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں تاجروں شہریوں عوامی سیاسی سماجی حلقوں سے تعلق...
Read more