پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس، گراں فروشی کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی ہدایت
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کااجلاس منعقدہوا۔ اے ڈی سی آر محمد شاہدملک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ صارفین کو گراں فروشی ،ذخیرہ اندوزی سے بچانے کے لیے...
Read moreDetails














