ڈی پی او محمد علی وسیم کی پریس بریفنگ، 3 کروڑ 20 لاکھ روپے سے زائد مال مسروقہ برآمد، 98 ملزمان گرفتار
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او محمد علی وسیم نے ماہ دسمبر 2024 کی پولیس کارکردگی پر پریس بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ لیہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں کیں اور 3 کروڑ 20...
Read moreDetails





