انسداد پولیو مہم کے لیے طلبہ بطور سفیر، گورنمنٹ ہائی سکول چوبارہ میں آگاہی سیمینار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چوبارہ میں انسداد پولیو مہم کے حوالے سے خصوصی آگاہی سیمینارمنعقد ہوا۔ سیمینار کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثناءاللہ ہنجرا تھے ۔سیمینارمیںڈپٹی ڈی ایچ او چوبارہ ڈاکٹر مہر نبیل احمد، ایم...
Read moreDetails









