لیہ پولیس لائن میں ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد، شاندار مارچ پاسٹ اور سلامی
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پولیس لائن لیہ میں علی الصبح ہفتہ وار جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جہاں پولیس کے چاق و چوبند دستوں نے شاندار مارچ پاسٹ کا مظاہرہ کیا اور سلامی پیش کی۔ ڈی ایس پی صدر...
Read moreDetails







