لیہ میں آکسفورڈ پریس پبلیکشنز کی جانب سے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان کے لیے ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) آکسفورڈ پریس پبلیکشنز نے ضلع بھر کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان، پرنسپلز اور اساتذہ کے لیے ایک ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا جس کا مقصد اساتذہ کی استعداد کار کو بڑھانا تھا۔ ورکشاپ میں...
Read moreDetails








