لیہ میں پنجاب کا دوسرا پاک ٹی ہاؤس قائم، علم و ادب کے فروغ کی جانب اہم قدم
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا علم و ادب کے فروغ کے سلسلہ میں اہلیان لیہ کے لئے انمول تحفہ ۔ میونسپل پبلک لائبریری لیہ میں پنجاب کا دوسرا پاک ٹی ہاؤس لیہ قائم کر دیا گیا ۔...
Read moreDetails









