تحصیل کروڑ لعل عیسن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، سائن بورڈز اور تھڑے مسمار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا اور تجاوزات سے پاک پنجاب پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر تحصیل کروڑ لعل عیسن میں بھی تجاوزات ختم کی جا رہی ہیں۔...
Read moreDetails








