لیہ

جمن شاہ میں ڈکیتی کی واردات ہسپتال سے واپس جانے والی ایل ایچ وی اور اس کے شوہر سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل چھین لیا گیا ڈی ایس پی صدرعمران خورشید ،ایس ایچ او کوٹ سلطان اورموقع پر پہنچ گئے

جمن شاہ میں ڈکیتی کی واردات ہسپتال سے واپس جانے والی ایل ایچ وی اور اس کے شوہر سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل چھین لیا گیا ایس ایچ او کوٹ سلطان اور ڈی ایس پی صدر موقع پر پہنچ گئے

Read more

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا چوک اعظم میں ٹریفک جام پر سخت برہمی کا اظہار۔ سیکرٹری آر ٹی اے کو سڑکوں پر گاڑیاں کھڑی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کر دی

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا چوک اعظم میں ٹریفک جام پر سخت برہمی کا اظہار۔ سیکرٹری آر ٹی اے کو سڑکوں پر گاڑیاں کھڑی کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی کی ہدایت جاری کر دی۔...

Read more

مقامی صحافی، کالم نگار حفیظ اللّٰہ پاشا مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی جامع مسجد مہرو والی میں ادا کی گئی

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)مقامی صحافی، کالم نگار حفیظ اللّٰہ پاشا مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی جامع مسجد مہرو والی میں ادا کی گئی جس میں صحافیوں، سیاسی سماجی شخصیات، عزیز و اقارب اور اہل...

Read more

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر انسداد سموگ مہم میں تیزی۔ متعلقہ اداروں نے مزید 15 بھٹہ خشت میں اینٹوں کی کچی بھرائی مسمار کر دی

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر انسداد سموگ مہم میں تیزی۔ متعلقہ اداروں نے مزید 15 بھٹہ خشت میں اینٹوں کی کچی بھرائی مسمار کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد سموگ مہم کے تحت آپریشن...

Read more

پر تحصیل چوبارہ میں تجاوزات کے خاتمہ، سڑکوں کی بحالی، کشادگی اور صفائی کا عمل تیز کر دیا گیا

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کے لئے اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر تحصیل چوبارہ میں تجاوزات کے خاتمہ، سڑکوں کی...

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے سلسلہ میں پارکوں کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے سلسلہ میں پارکوں کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر...

Read more

ڈسٹرکٹ پروبیشن آفس کے زیر اہتمام مجرمان کی اصلاح کے لیے ایک اصلاحی سیمینار کا انعقاد

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈسٹرکٹ پروبیشن آفس کے زیر اہتمام مجرمان کی اصلاح کے لیے ایک اصلاحی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پروبیشن افسران محمد فیصل شہزاد ،رافعہ یاسین،سائیکالوجسٹ ڈاکٹر شازیہ نواز ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر...

Read more

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشاہدملک ماہ رواں میں سرکاری واجبات کی وصولی ،ریونیوریکارڈ کی پڑتال کے جائزہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشاہدملک ماہ رواں میں سرکاری واجبات کی وصولی ،ریونیوریکارڈ کی پڑتال کے جائزہ کے لیے ضلع بھر کا دورہ کریں گے ۔پروگرام کے مطابق اے ڈی سی آر4اکتوبر کومنڈی ٹاون فسٹ،5اکتوبر کوسمراءنشیب،7اکتوبر کوچوبارہ،11اکتوبرکویوسی...

Read more

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقدہوا

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر حارث حمیدخان،انعم اکرم،پرنسپلز محمداکرم جاوید،محمداحمد،طاہرہ ذوالفقارودیگرموجودتھے۔اجلاس میں چیئرمین بورڈ آف گورنرز کی ہدایت پر دو...

Read more

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لیہ/ سیکرٹری آر ٹی اے حارث حمید خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ مالکان کا اجلاس منعقد کیا گیا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر لیہ/ سیکرٹری آر ٹی اے حارث حمید خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ مالکان کا اجلاس منعقد کیا...

Read more
Page 27 of 48 1 26 27 28 48

تازہ ترین