وزیر اعلیٰ ستھرا پنجاب پروگرام کا دائرہ کارضلع کے ہر گاوں،یونین کونسل، محلہ، گلی تک وسیع ، نمبردار اور سیکرٹریز یونین کونسل ستھرا پنجاب پروگرام میں ضلعی انتظامیہ کا ہراول دستہ ہوں گے،ڈی سی لیہ
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ ستھرا پنجاب پروگرام کا دائرہ کار مزید وسیع کر دیا گیا۔ضلع کے ہر گاوں،یونین کونسل، محلہ، گلی کو مثالی بنایا جائے گا۔ ضلع بھر سے آوارہ کتوں کے خاتمہ کے لئے خصوصی مہم...
Read moreDetails








