لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر پتنگ بازی پرمکمل پابندی عائد ہے۔اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز،تحصیل دار،نائب تحصیل ،چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ پتنگ بازی پرپابندی پرسختی سے عمل کروایاجائے پتنگ بازی سے متعلقہ سامان تیارکرنے و فروخت کرنے والے افراد کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے