لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)چیئرپرسن چیف منسٹر ڈائریکٹوریٹ برائے ایویلوایشن، فیڈبیک، انسپیکشن اینڈ مانیٹرنگ بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین ضلع لیہ کا دو روزہ دورہ کریںگے ۔ چیئرپرسن چیف منسٹر بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین 29جنوری کو 4بجے شام ڈی سی کمیٹی روم میں میڈیاٹاک کریں گے ۔ چیئرپرسن چیف منسٹر بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین30جنوری کو صبح 9بجے کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل سنیں گے ۔بریگیڈیئر (ر) بابر علاؤالدین ترقیاتی کاموں کابھی معائنہ کریں گے۔