لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)تھانہ پیر جگی اور تھانہ فتح پور پولیس نے الگ الگ کارروائیوں میں منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ہیروئن برآمد کی۔تھانہ پیر جگی پولیس نے منشیات فروش صادق کریم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1200 گرام ہیروئن برآمد کی، مقدمہ درجکردیا ،تھانہ فتح پور پولیس کا رات گئے سرچ آپریشن، 1020 گرام ہیروئن برآمد کرکےمنشیات فروش نوید کو گرفتار کر لیا گیا، اے ایس آئی ریاض حسین نے مقدمہ درج کر لیا۔