لیہ(لیہ ٹی وی) سینیئر سٹیزن محکمہ ٹیلی فون پاکستان کے لیبر یونین کے مرکزی رہنما لیہ کی معروف حلقوں میں جانی پہچانی جانے والی شخصیت رانا محمد رمضان گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ جنازہ گاہ شیخ جلال الدین لیہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں لیہ کے کاروبار زندگی کے تمام شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی ۔