لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایس ایچ او تھانہ پیر جگی عطاء میراں کی زیر نگرانی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے پے در پے کاروائیوں کا سلسلہ جاری ، سب انسپکٹر جاوید اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ ناجائز کے ملزم عثمان کو گرفتار کر لیا ،ملزم عثمان کے قبضہ سے پسٹل معہ راؤند برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ،اس کے علاوہ تھانہ پیر جگی پولیس نے تین الگ الگ کاروائیاں کرتے ہوئے تین ٹارگٹ افینڈرز بلال ،اکرم ،سلیمان کو گرفتار کرکے بند حوالات کر دیا