لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکاما ت ضلع لیہ میں شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے اوپن ڈور پالیسی کا انعقاد جار ی ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرابیدا رکی ہدایت پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمدملک نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل و شکایات کوسنا اور ان کے حل کے لیے درخواستوں پر احکامات بھی جاری کیے۔