لاہور(لیہ ٹی وی)پنجاب یونیورسٹی کے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ نے جہلم کے علاقے ٹلہ جوگیاں سے ہاتھی کا صدیوں پرانا جبڑا دریافت کر لیا۔ ماہرین کے مطابق اس مقام سے اس سے قبل دریائی گھوڑے، گینڈے، بائسن اور زرافے کے دانت بھی دریافت ہو چکے ہیں۔